اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے، اچانک انتقال کی وجہ کیا بنی؟

پاکستانی اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے جس کی خبر انسٹاگرام پر مشہور ڈائریکٹر حسیب حسن نے دی اور اداکارہ کے شوہر کے لیے دعائیں بھی کیں۔

تفصیلات کے مطابق کئی سالوں سے اداکارہ کے شوہر کینسر جیسے مرض میں مبتلا تھے لیکن کبھی انہوں نے یہ واضھ نہیں کیا تھا مگر اب وہ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

You May Also Like