کچوریاں کھانے میں ذرا بھاری پن محسوس ہوتا ہے اور افطار میں تو کچوریاں اکثر لوگ کھاتے ہی رہتے ہیں مگر کم ہی لوگ مصالحہ پوری بنانا جانتے ہیں یہ کہیں بازار میں ملتی ہے اور کہیں نہیں ملتی۔ اس لیے آج ہم آپ کو بھارت کی مشہور مصالحہ پوریاں آپ کو بنانا سکھا رہے ہیں۔ آپ بھی کھائیں، گھر والوں کو بھی کھلائیں۔
پوری بنانے کے لیے اجزاء:
میدہ چھنا ہوا آدھا کپ
سوجی 4 چمچ
چینی 1 چمچ
نمک 1 چمچ
پانی 1 کپ
آئل آدھا کپ
نمک آدھا چمچ
چاٹ مصالحہ 1 چمچ
لہسن پاؤڈر 1 چمچ
پسی ہوئی لال مرچ آدھا چمچ
زیرہ پاؤڈر 1 چمچ
چیڈر چیز آدھا کپ
موزریلا چیز آدھا کپ
ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا 1 چمچ
پوری کو بھرنے کے لیے فلنگ کے اجزاء:
آلو 2
دھنیا 1 چمچ
لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے
ترکیب:
پوری کا مصالحہ بنانے کا طریقہ: ٭ تمام اجزات کو اچھی طرح مکس کرلیں اور سب سے آخر میں چیز اور ہرا دھنیا ڈال کر پیسٹ کو تھوڑی دیر رکھ دیں۔