بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا نے آئل پی ایل میچ کے دوران بات کتے ہوئے انکشاف کیا کہ میں نے جنوبی افریقہ میں 2009 میں پنجاب کنگز کے لیے 110 پراٹھے ایک گھنٹے میں بنائے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ہوٹل انتظامیہ سے آلو کے پراٹھے مانگے لیکن وہ اتنے بد ذائقہ تھے کہ سب کو میں نے کہا اب میں بنانا سکھاتی ہوں لیکنا س وجہ سے میں پھنس گئی اور میں نے سب کے لئے تقریباً 110 پراٹھے بنائے تھے وہ بنے بہت زاندار تھے جب مجھے احساس ہوا کہ یہ لڑکے کتنا کھاتے ہیں۔
ویڈیو میں ہربجن سنگھ نے بتایا کہ کم از کم 20 پراٹھے تو عرفان پٹھان ہی کھا گیا ہوگا۔ پریتی نے آخر میں کہا کہ اس وقت کے بعد سے میں نے آلو کے پراٹھے ضرور کھائے لیکن کبھی خود سے نہیں بنائے۔