سینئر اداکارہ میڈم سنگیتا کی طبعیت شدید خراب ۔۔ ڈاکٹر فوراََ علاج کے لیے آ گئے، ویڈیو

پریشانی یا بیماری سب اللہ پاک کی طرف سے ہوتی ہیں مگر اچانک بری خبر ملنے سے انسان ٹوٹ جاتا ہے۔

بالکل ایسا ہی ہوا پاکستانی عوام کے ساتھ کو افسردہ ہو گئے جب سے انہیں معلوم ہوا کہ میڈیم سنگیتا شدید بیمار ہو گئی ہیں،ڈاکٹر ان کے علاج کیلئے روز آ رہے ہیں۔

بات دراصل یہ ہے کہ سابقیہ خوبصورت اداکارہ و ہدایت کار میڈم سنگیتا آج کل کافی بیمار ہیں اور ان کا علاج چل رہا ہے۔ انہیں ایک انفیکشن ہو گیا ہے جس کی وجہ سے انہیں ڈاکٹر ڈرپ وغیرہ لگا دیتے ہیں۔

بہر حال یہ پھر بھی اپنے ڈرامے کے سیٹ پر آ جاتی ہیں ہر روز۔ یہ کام صرف اس لیے کرتی ہیں تاکہ ڈرامہ بننے میں زرا برابر بھی دیر نہ ہو اور لوگ میری وجہ سے پریشان نہ ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹر سے علاج بھی ڈرامہ سیٹ پر ہی کروایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ انکا کہنا تھا کہمیرے ڈرامے میں نوجوان اداکار زاویار بھی کام کر رہے ہیں۔

جو نعمان اعجاز کے بیٹے ہیں، اب خود بھی مشہور ہیں مگر پھر بھی سب کے ساتھ اچھے سے رہتے ہیں، کوئی غرور نہیں کرتے،جو بھی سب کھاتے ہیں وہی یہ بھی کھاتے ہیں کھانے میں ، انکے کیلئے الگ سے تو کوئی انتظام نہیں کیا جاتا۔

You May Also Like