السی کے بیج استعمال کرنے کا طریقہ اور اس میں چھپے فوائد
السی کے بیج میں اومیگا تھری وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے، آج کی بتائے ہوئے ہمارے اس نسخے سے آپ کے جوڑوں کا درد ختم ہو جائے گا مرد ہوں یا عورت دونوں کے لیے اس کا استعمال یکساں مفید ہے یہ پوشیدہ امراض کے لئے بھی فائدے مند یے۔
السی لیں اور میتھی دانہ ہم وزن لے کر بن باریک پیس لیں، اب اس کا ایک چائے کا چمچ روزانہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
اس سے آپ کی ہڈیاں مضبوط ہوں گی۔
گوشت نہ کھانے والے اور گوشت سے پرہیز کرنے والے خواتین و مرد کو السی کے بیج کا استعمال کرنا چاہیئے۔